the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ٹوئنٹی -20 کے ماہر بلے باز یوسف پٹھان کا ہانگ کانگ ٹوئنٹی -20 لیگ میں کھیلنے کا خواب ٹوٹ گیا ہے۔ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انہیں اس لیگ میں کھیلنے کے لئے این او سی سرٹیفکیٹ نہیں دیا



ہے۔پٹھان نے اس ہفتے کے شروع میں کہا تھا کہ بی سی سی آئی نے انہیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے این او سی سرٹیفکیٹ دے دیا ہے لیکن بی سی سی آئی نے اب واضح طور پر کہا ہے کہ اس نے پٹھان کو این او سی سرٹیفکیٹ نہیں دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.